پاک افغان کشیدگی، قطر نے ثالثی کی پیشکش کردی
قطر کی ثالثی کی پیشکش
دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن): پاک افغان کشیدگی پر قطر نے بھی ثالثی کی پیشکش کردی۔
رپورٹ کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، ذرائع کا کہنا ہے کہ قطری حکام نے افغان طالبان کے نمائندوں سے بھی رابطہ کیا ہے۔
کشیدگی کم کرنے کی کوششیں
دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں ثالثی کی تجویز دی گئی ہے۔








