3 مارچ کو چاند گرہن ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن دن ایک بج کر 44 منٹ پر شروع، 4 بج کر 34 منٹ پر عروج پر جبکہ 7 بج کر 23 منٹ پر ختم ہوگا۔

چاند گرہن کی تاریخ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن ہوگا، جو پاکستان میں جزوی طورپر دیکھا جاسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: علم کے ذریعے ترقی و خوشحالی کی منازل طے کرنا

مشاہدہ کے مقامات

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ گرہن مشرقی یورپ، ایشیا، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ، پیسیفک، اٹلانٹک، بحر ہند، آرکٹک اور آسٹریلیا میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

پاکستان میں چاند گرہن کا وقت

پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن دن ایک بج کر 44 منٹ پر شروع ہوگا، جو 4 بج کر 34 منٹ پر عروج پر رہے گا، اور 7 بج کر 23 منٹ پر ختم ہوگا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...