متحدہ عرب امارات کا اسٹاک مارکیٹس کو دو دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں سٹاک مارکیٹ کی بندش

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات نے سٹاک مارکیٹس کو دو دن کیلئے بند کا فیصلہ کرلیا۔

بندش کی تاریخیں

دبئی فنانشل مارکیٹ اور ابوظبی سیکیورٹیز ایکسچینج پیر اور منگل کو بندرہیں گی۔ اماراتی کیپیٹل مارکیٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، مزید ہدایات مستقبل میں جاری کی جائیں گی۔

کویت سٹاک مارکیٹ کی صورتحال

دوسری جانب کویت سٹاک مارکیٹ کو بھی اگلے نوٹس تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ معطلی کا مقصد سرمایہ کاروں کے مفادات کا تحفظ اور مارکیٹ میں منظم طریقے سے کام جاری رکھنا ہے۔

تحلیل کی وجوہات

یہ فیصلہ ایران کی حالیہ حملوں اور خطے میں تیزی سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...