سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

افواہوں کا پس منظر

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ماڈل سوراب بیدی نے بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان حکومت نے 30 ہزار نوجوانوں کو بیرون ملک بھجوانے کے اقدامات کا آغاز کر دیا

ویڈیو کی وائرل ہونا

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملائیکا اروڑا اور سوراب بیدی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 129 کا انتخابی معرکہ، نوازشریف نے سیاسی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری خواجہ سعد رفیق کو سونپ دی۔

ردعمل کا اظہار

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد افواہیں گردش کرنے لگیں کہ شاید اداکارہ سوراب بیدی کے ساتھ تعلق میں ہیں، جس پر پہلے تو دونوں کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا تاہم اب بھارتی ماڈل نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک دوران کام جان بحق ہونے والے پاکستانیوں کے ورثاء کو ایک کروڑ روپیہ نقد دینے کی قرار داد عشایئہ تقریب میں منظور

انٹرویو میں وضاحت

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سوراب بیدی نے ڈیٹنگ کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کیسے ملائیکا اروڑا کے دوست بنے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2205 ہو گئی، 3640 افراد زخمی ہیں: ہلال احمر سوسائٹی

دوستی کا پس منظر

انہوں نے کہا کہ ماڈل مینجمنٹ اور بیک اسٹیج ڈائریکٹر دلناز دارو والا اور وہبز مہتا نے مجھے ماڈلنگ کے ابتدائی دنوں میں کافی مدد کی اور مجھے ماڈلنگ کا موقع دیا، اسی دوران ملائیکا اروڑا سے میری بہت اچھی دوستی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟

ذہنی صحت پر اثرات

وائرل ویڈیو پر بات کرتے ہوئے سوراب بیدی کا کہنا تھا کہ لوگ ہمارے بارے میں کئی باتیں کررہے ہیں، لوگوں کو کسی لڑکی کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے، یہ اس کی ذہنی صحت کو بھی متاثر کر سکتا ہے، ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

مجودہ تعلقات

واضح رہے کہ اس سے قبل ملائیکا اروڑا اداکار ارجن کپور کے ساتھ تعلق پر بھی خبروں کی زینت بنی رہیں جس پر ارجن کپور نے باقاعدہ ایک تقریب میں راہیں جدا کرنے کا اعترف بھی کیا۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...