ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، آئی سی سی کی سلمان علی آغا کی سرزنش
سلمان علی آغا کی آئی سی سی کی جانب سے سرزنش
ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹر سلمان علی آغا کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے ایکشن لے لیا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں بسنت تہوار، 3 دن کے لیے 91 کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگا لیا گیا
بنگلا دیش کے خلاف واقعہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میں واقعے پر سلمان علی آغا کی سرزنش کی۔
یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ نے علاقائی خطرات کے باعث آپریشن محافظ البحر کا آغاز کردیا
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سلمان علی آغا نے کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کی، آؤٹ ہونے کے بعد بیٹنگ گلوز اور ہیلمٹ غصے میں زمین پر پھینکنے پر کارروائی کی گئی۔
ڈی میرٹ پوائنٹ کی وصولی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کرکٹر سلمان علی آغا کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا ہے۔








