مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال سے بھارت میں ایل پی جی کا بحران پیدا ہوگیا

بھارت میں ایل پی جی کا بحران

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال سے بھارت میں لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیانیہ بہادر لوگوں کا بنتا ہے اور سرمایہ داروں کے خلاف جہاد پنجاب نے کرنا ہے، ندیم افضل چن

وزارت شپنگ اور پورٹ کے بیان

بھارتی وزارت شپنگ اور پورٹ کے خصوصی سیکریٹری راجیش کمار سنہا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کشیدگی کی وجہ سے ایل پی جی کی ترسیل میں مشکلات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج بھارتی پرچم بردار جہاز شیوالک اور نندا آبنائے ہُرمُز سے گزرے ہیں، جو 92 ہزار ٹن ایل پی جی لا رہے ہیں اور 16 یا 17 مارچ تک بھارت پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کو سنجیدہ نہ لیا تو صورتحال سنگین ہوگی: وزیر خزانہ

اور جہازوں کی حالت

راجیش کمار سنہا نے مزید کہا کہ خام تیل، ایل پی جی اور ایک این جی کے دیگر 22 بھارتی پرچم برادر جہاز آبنائے ہُرمُز کے مغرب میں موجود ہیں۔

ایرانی سفیر کا بیان

بھارت میں ایران کے سفیر محمد فتح علی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کچھ بھارتی جہازوں کو آبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی اجازت دینے کی تصدیق کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...