بھارتی کرکٹر کلدیپ یادیو شادی کے بندھن میں بندھ گئے، اہلیہ کون ہیں؟

کلدیپ یادیو کی شادی

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپنر کلدیپ یادیو نے اپنی بچپن کی دوست ونشیکا چڈھا سے شادی کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: یورپ میں میٹا کو 263 ملین ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا

شادی کی تقریب کی تفصیلات

روزنامہ جنگ کے مطابق یہ شاندار شادی کی تقریب بھارت کے خوبصورت ہل سٹیشن میسوری میں منعقد ہوئی، جہاں معروف لگژری ہوٹل کو کئی دنوں کے لیے خصوصی طور پر بک کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا احتجاج کا اعلان لیکن کیا حکومت کی طرف سے کوئی رابطہ ہوا یا نہیں؟ اسد قیصر نے بتادیا

بچپن کی محبت

دونوں کا تعلق کانپور سے ہے اور وہ بچپن سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں، کلدیپ اور ونشیکا کی گزشتہ سال لکھنؤ میں نجی تقریب کے دوران منگنی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے حقوق کی پاسداری پر خاص فوکس کیا جا رہا ہے: چیئرمین ٹاسک فورس

نئے منصوبے اور تبدیلیاں

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شادی پہلے نومبر 2025ء میں طے تھی تاہم کلدیپ یادیو نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے اسے مؤخر کردیا تھا، جس میں بھارتی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: اربابِِ اختیار کو نور جہاں کی بے کسی پر ترس آگیا، آہستہ آہستہ مزار کی تعمیر نو شروع ہوگئی، اب ریل گاڑیاں مقبرے کی چار دیواری سے ہو کر گزرتی ہیں

مہمانوں کی موجودگی

شادی کی تقریب میں کئی موجودہ اور سابق بھارتی کرکٹرز نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: عیدالفطر کے بعد وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان

رنگا رنگ محفل

تقریب سے قبل رنگا رنگ سنگیت کی تقریب بھی منعقد ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، ایک ویڈیو میں کلدیپ یادیو اور ونشیکا چڈھا کو آتش بازی کے درمیان ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے چلتے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا

ونشیکا کی پیشہ ورانہ زندگی

رپورٹس کے مطابق ونشیکا چڈھا لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا میں ملازمت کرتی ہیں۔

مداحوں کی محبت

سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو مبارکبادوں اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...