متحدہ عرب امارات کے صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
ٹیلیفونک رابطہ
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں 6 روز کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 26 ہزار سے زائد ای چالان کٹ گئے
ایران کے حملوں پر تبادلہ خیال
تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایران کے حملوں اور خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ژالہ باری کی بھی پیشگوئی
حملوں کی مذمت
ڈونلڈ ٹرمپ اور اماراتی صدر نے عرب امارات میں شہریوں اور اہم تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی شروع، بیس پرائز 182 کروڑ روپے مقرر
عالمی قوانین کی خلاف ورزی
’’جنگ‘‘ کے مطابق مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب امارات پر حملے خودمختاری اور عالمی قوانین کے خلاف ہیں۔
امریکا کی یکجہتی
اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور خطے کے امن و استحکام کے لیے مکمل تعاون کا یقین بھی دلایا۔








