جدہ سے کراچی آنے والی غیر ملکی ایئر لائن نے عمرہ زائرین کا آب زم زم جدہ ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ دیا

کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین کا احتجاج

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جدہ سے غیر ملکی ائرلائن کے ذریعے کراچی پہنچنے والے زائرین نے مقامی طور پر فراہم کردہ آب زم زم لینے سے انکار کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خیرپور میں لاپتہ ہونے والی دو کمسن بہنوں کی لاشیں برآمد مگر کہاں سے ملیں؟ گھر میں کہرام

مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا اثر

تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ کی صورتحال عمرہ زائرین کو بھی متاثر کرنے لگی ہے۔ غیر ملکی ایئر لائن نے عمرہ زائرین کا آب زم زم ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ دیا۔ عمرہ زائرین نے کراچی ایئرپورٹ پر متبادل آب زم زم لینے سے انکار کر دیا اور احتجاج ریکارڈ کروایا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، اعلامیہ جاری کر دیا گیا

زائرین کا موقف

عمرہ زائرین کا کہنا تھا کہ ہمیں ہمارا اپنا آب زم زم دیا جائے، ایئرلائن انتظامیہ کی جانب سے دیا جانے والا آب زم زم جعلی ہے۔

ایئرپورٹ حکام کی وضاحت

ایئر پورٹ حکام نے کہا کہ آب زم زم جعلی نہیں، زائرین کو سمجھانے پر زائرین نے آب زم زم وصول کر لیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...