ملتان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری دھماکے سے زمین بوس

ملتان میں دھماکہ

ملتان (ویب ڈیسک) دہلی گیٹ نیلگراں میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری دھماکے سے زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے اور آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم ناگزیر ہے: یوسف رضا گیلانی

تحقیقات کا آغاز

پولیس کے مطابق ملتان کے علاقے دہلی گیٹ نیلگراں میں آتش بازی کا سامان تیار ہونے والے مکان کے دھماکے سے زمین بوس ہونے کے معاملے پر انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نوٹس لیا اور آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

آئی جی پنجاب نے سی پی او ملتان کو واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی ہدایت کردی ہے۔

پولیس کی کارروائیاں

پولیس نے بتایا کہ سی پی او ملتان سمیت سینئر پولیس افسران اور پولیس نفری موقع پر موجود ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ابتدائی اطلاعات میں ملے تلے دب کر ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی رپورٹ دی گئی تھی اور اب تعداد بڑھ کر تین ہوگئی ہے۔ مزید 5 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...