سینیٹ کا اجلاس تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد بالآخر شروع

سینیٹ اجلاس ملتوی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ کا چار مرتبہ ملتوی ہونے والا اجلاس رات کو 8 بجے شروع ہونا تھا جو تقریباً 3 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: جب پی ٹی آئی کے مظاہرین اسلام آباد میں داخل ہوئے اور پولیس سے مقابلہ ہوا

سوالات کا وقفہ مؤخر

اجلاس میں وقفہ سوالات مؤخر کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی، جو سینیٹر عرفان صدیقی نے پیش کی۔

بینکنگ کمپنیاں ترمیمی بل 2024

سینیٹ میں بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل 2024 پیش کردیا گیا، جو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ بینکنگ آرڈیننس 2008 میں گلوبل کراسیز آئے، عالمی پریکٹس کے مطابق کوئی بھی ادارہ مشکل میں جائے تو اس کی ٹیکس کی رقم استعمال نہ کی جائے، اس کے لیے اصلاحات لائی جا رہی ہیں۔ مائیکرو فنانس بینکنگ کو نقصان سے بچانے کے لیے یہ بل لایا گیا ہے۔

Categories: قومی
Tags:

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...