کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان

سی این جی بندش کا شیڈول
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کو سی ٹی ڈی کی خوارج کے خلاف کومیانوالی میں کامیاب کارروائی پر شاباش
بندش کے اوقات
سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز اتوار صبح 8 بجے سے پیر صبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہے گی۔
سی این جی سٹیشنز کی بندش
24 گھنٹوں کے لئے سندھ بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے۔