ایسے مرد، خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں جو ۔ ۔ ۔ اداکارہ اریج چوہدری نے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں دل کی بات بتادی

```html
اداکارہ اریج چوہدری کا بیان
کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ اریج چوہدری کا کہنا ہے کہ عزت دینے والے مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے چند گھنٹوں بعد ہی سیز فائر خلاف ورزی کردی
احترام کی اہمیت
اداکارہ اریج چوہدری نے حال ہی میں بھارتی صحافی کو انٹرویو دیا اور کہا کہ عزت دینے، اچھی طرح بات کرنے اور احترام کرنے والے خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔ اگر ایسے مردوں میں لڑکیوں کی عزت کرنا اور انہیں پروٹوکول دینے کی عادت ہو تو خواتین ان کے قریب آنے لگتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی امریکا سے سالانہ درآمدات میں اضافہ
سوشل میڈیا پر پیش کردہ مواد
کامیابی کی مثال
اریج چوہدری کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ڈرامے میں بھی انہیں نتاشا کے ایسے کردار میں دکھایا گیا ہے جو کہ عزت دینے، احترام کرنے اور پروٹوکول دینے والے خوبصورت مرد سے محبت کر بیٹھتی ہیں۔
```