آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی مبارکباد
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو۔
یہ بھی پڑھیں: بڑھتی ہوئی سموگ میں سانس لینا مشکل، متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی
ٹیلی فونک رابطہ اور شکرگزاری
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مولانا سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جے یو آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر بہت محنت کی ہے، مولانا فضل الرحمان کا شکرگزار ہوں۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس
دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی۔