آئینی ترمیم، سینیٹ میں حکومت کا نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا

حکومت کا نمبر بڑھنا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ میں حکومت کا نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: بدعنوانی کے خاتمے کیلیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی
آئینی ترمیمی بل کی منظوری
26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ آئین کے تحت شق وار منظوری میں ہر شق کیلئے دوتہائی اکثریت ہونا لازم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا
پہلی شق کی منظوری
سینیٹ اجلاس میں پہلی شق منظور ہوگئی اور 65 ارکان نے شق نمبر 2 کے حق میں ووٹ دے دیا۔ اس طرح سینیٹ میں حکومت کا نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا۔
سینیٹرز کی حمایت
سینیٹر قاسم رونجھو اور سینیٹر نسیمہ احسان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔