پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل

مناہل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہوگئی ہیں۔ ویڈیوز میں مناہل ملک کو مبینہ طور پر اپنے دوست کے ساتھ نازیباحرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 200 روپے کمی
ویڈیوز کی تفصیلات
ویڈیوز میں مناہل ملک اور ان کے مبینہ دوست ایک کمرے میں نظر آرہے ہیں، جہاں انہیں مبینہ طور پر نازیباحرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مناہل ملک کا پس منظر
خیال رہے کہ مناہل ملک کا شمار پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے۔