بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

خوشخبری
دبئی،کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چینی صدر کے دورۂ ملائیشیا سے تعلقات میں استحکام، اعتماد میں اضافہ، سنہری 50 سال کا آغاز کرنے کا عزم
بختاور بھٹو کا اعلان
بختاور بھٹو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی انسٹا اسٹوری کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری دی اور اس نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا کیا ہے۔ انہوں نے فی الحال اپنے تیسرے صاحبزادے کا نام تو نہیں بتایا، تاہم یہ بتایا کہ پیدائش 20 اکتوبر 2024ء کو ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق بھارتی کور کمانڈر نے بھارت کی جنگی صلاحیتوں پر سوال اٹھا دیا
انسٹاگرام پر پوسٹ
بلاول بھٹو کی آمد
واضح رہے کل یہ خبریں آئی تھیں کہ بلاول بھٹو اپنی ہمشیرہ اور بھانجوں سے ملنے دبئی روانہ ہو رہے ہیں۔