امریکی ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکراگیا، 4 ہلاک

ہیوسٹن میں ہیلی کاپٹر حادثہ

ہیوسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں نجی ملکیت والے ہیلی کاپٹر نے ایلنگٹن فیلڈ سے ایک بچے سمیت 4 افراد کو لے کر پرواز بھری تھی اور حادثے کا شکار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ خودکش دھماکا: حکومت بلوچستان کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

واقعہ کی تفصیلات

امریکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہیوسٹن میں پیش آیا جہاں ایک نجی ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران ریڈیو ٹاور سے ٹکرا گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔

یہ بھی پڑھیں: محمد رضوان کے کپتان بننے پر شعیب ملک کا رد عمل

جانی نقصان

جلتا ہوا ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا اور اس میں سوار تمام افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جن کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ایک ہی خاندان کے افراد تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سموگ بے قابو، پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 17نومبر تک بند

مقامی پولیس کی رپورٹ

پولیس کا کہنا ہے کہ ایلنگٹن فیلڈ سے پرواز بھرنے والے ہیلی کاپٹر کی منزل کا پتا نہیں چل سکا۔ خوش قسمتی سے جہاں ہیلی کاپٹر گرا وہاں کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت اہل خانہ سے اجازت کے بعد جاری کی جائیں گی۔

تحقیقات کا آغاز

دوسری جانب نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ اور فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...