سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس سے 100انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی،پاک فوج کی موثر کارروائی

کاروبار کا آغاز

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا ۔ 100 انڈیکس 695 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 86753 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نجی ایئرلائن کی جدہ سے کراچی آنیوالی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

سرمایہ کاروں کی دلچسپی

بازارِ حصص میں سرمایہ کاروں کی جانب سے دلچسپی کے نتیجے میں انڈیکس میں 749 پوائنٹس کی بڑی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس مزید بڑھ کر 86807 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔

گزشتہ روز کی صورتحال

واضح رہے کہ گزشتہ روز (کاروباری ہفتے کے پہلے دن) بھی پی ایس ایکس میں تیزی دیکھی گئی تھی اور انڈیکس 86000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر دوبارہ بحال ہو گئی تھی۔علاوہ ازیں ملک میں بیرونی سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے اشاریوں کے باعث مثبت خبریں سامنے آر ہی ہیں۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...