پنجاب میں سکھ اور ہندو برادری کے لیے خوشخبری، وزیر اعلیٰ نے اہم اعلان کر دیا
خوشخبری سکھ اور ہندو برادری کے لیے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں سکھ اور ہندو برادری کے لیے خوشخبری، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اہم اعلان کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: ملیر جیل سے فرار ہونے والے مزید 3 قیدی پکڑے گئے
تاریخی اجلاس
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 18ویں اجلاس میں اہم فیصلے اور تاریخی اقدامات کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: غزوات سے واپسی پر حضرت محمدﷺ کیا کلمات ادا کرتے اور اس جیت کے بعد پاکستانیوں کو کس بات سے بچنا ہے؟
فیسٹیول کارڈ کا اجراء
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں ہندو اور سکھ بھائیوں کے لیے فیسٹیول کارڈ کے اجراء کی تجویز پیش کی۔
عید کی مالی امداد
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بابا گرونانک کے جنم دن اور دیوالی کے موقع پر 2200 خاندانوں کو 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔








