لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث سکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی

فضائی آلودگی میں اضافہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فضائی آلودگی میں اضافے پر محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے ہدایات جاری کردیں۔ لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث سکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

سکولوں کے نئے اوقات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بچوں کیلئے سکول صبح 8 بجکر 45 منٹ پر کھلیں گے۔ سکول کھلنے کا نیا وقت 28 اکتوبر تا 31 جنوری 2025 تک رہے گا۔ بچوں کی اسمبلی کلاس روم میں ہوگی جبکہ آؤٹ ڈور سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خواجہ سرا کمیونٹی نے دوسرے ‘ہجڑا فیسٹیول’ کا اعلان کردیا

آتشبازی پر پابندی

اس کے علاوہ لاہور میں 31 جنوری 2025 تک ہر قسم کی آتشبازی پر سخت پابندی ہو گی۔ عوام سموگ سے بچنے کیلئے ماسک اور دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کریں، گھروں کی کھڑکیاں، دروازے بند رکھیں اور زیادہ دیر کھلی جگہوں پر نہ رہیں۔

حفاظتی اقدامات

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ حفاظتی اقدامات شہریوں کو سموگ کے اثرات سے بچانے کیلئے ہیں۔ شہری گاڑیوں کی فٹنس ٹیسٹ کروائیں اور سموگ میں مزید اضافہ نہ کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...