نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی کی اہم شخصیت سے ملاقات
ملاقات کا آغاز
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
عدالتی امور پر تبادلہ خیال
بدھ کو نامزد چیف جسٹس آف سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے ملاقات کی جس کے دوران عدالتی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سال 2024-25 میں چینی برآمد کرنے والی شوگز ملز کی فہرست منظر عام پر
مبارکباد اور شکریہ
ملاقات کے دوران اٹارنی جنرل نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نامزدگی پر مبارکباد پیش کی، جس پر انہوں نے شکریہ ادا کیا۔
مزید ملاقاتیں
چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے بھی اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے ملاقات کی ہے۔








