ہماری صنعت میں ٹیلنٹ کی بجائے ظاہری خوبصورتی کو اہمیت ملتی ہے: عدنان شاہ ٹیپو
26 برس سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے والے اداکار عدنان شاہ ٹیپو کا کہنا ہے کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری میں ٹیلنٹ کی بجائے ظاہری خوبصورتی اور سوشل میڈیا پر مقبولیت کو ترجیح دی جاتی ہے جبکہ دنیا بھر میں اب ایسا نہیں ہوتا۔
عدنان شاہ کو حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’زرد پتوں کا بن‘ میں اُن کی اداکاری پر کافی پذیرائی ملی۔ اس ڈرامے میں کام کرنے کا تجربہ اُن کا کیسا رہا؟ اس بارے میں جانیے Uses in Urdu کے ساتھ اُن کی خصوصی گفتگو میں۔
رپورٹر: بُراق شبیر
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: محمد نبیل