26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائیکورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست کل سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ٹیم کا انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کب ہوگا؟ جانیں

کیس کی تفصیلات

آرٹیکل 185(2)(d) میں ترمیم کے خلاف دائر درخواست پر بطور ارجنٹ کیس سماعت ہو گی۔ جسٹس عابد عزیز شیخ شہری محمد افضال نجمی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار کا موقف

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اور آئین میں دیئے گئے حقوق شہریوں کو فراہم نہیں کیے جا رہے، شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت شہریوں کو دیئے گئے بنیادی حقوق پر عملدرآمد کروانے کا حکم دے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...