اسلامک ٹریڈ فنانسنگ کارپوریشن پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا

پاکستانی معیشت کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر آ گئی، اسلامک ٹریڈ فنانسنگ کارپوریشن پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا قرض فراہم کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ

وزیر خزانہ کی ملاقات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اسلامی تجارتی مالیاتی کارپوریشن (ITFC) کے وفد سے ملاقات ہوئی، اسلامک ٹریڈ کے سی ای او انجینئر ہانی سالم سنبول بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیر خزانہ نے معاہدے کے تحت 3 ارب ڈالر کی کموڈٹی فنانسنگ کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتہ کو سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کی تجویز

قرض کی فراہمی کا منصوبہ

اعلامیہ میں کہا گیا کہ قرض کی رقم آئندہ 3 سال میں فراہم کی جائے گی، پہلے مرحلے میں 27 کروڑ ڈالر پاکستان کو فراہم کئے جائیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اس سلسلے میں حکومت کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

امریکی نمائندے سے ملاقات

اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی محکمہ خارجہ کی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے اقتصادی اور کاروباری امور ایمی ہولمین سے بھی ملاقات کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...