فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی، ارجنٹائن کی بادشاہت برقرار

فیفا کی نئی ورلڈ رینکنگ

زیورخ (ڈیلی پاکستان آن لائن) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نئی ورلڈ رینکنگ جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں: رونالڈو اپنے ایک مداح کی تلاش میں: ‘یہ میرا جڑواں بھائی ہے، اس کے بدلے مجھ سے ملاقات کر لیں’

مردوں کی رینکنگ کی صورتحال

فیفا رینکنگ میں ارجنٹائن کی بادشاہت برقرار ہے، فرانس دوسرے، اسپین تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔ برازیل کی ٹیم کی پانچویں پوزیشن ہے، جبکہ سان مرینو کی سب سے آخری پوزیشن دو سو دس ہے۔

پاکستان ایک درجے تنزلی کے بعد 198 ویں نمبر پر پہنچ گیا، جبکہ روایتی حریف بھارت کا 125 واں نمبر ہے۔ پاکستان سے کم وسائل رکھنے والے افغانستان، نیپال اور مالدیپ نے پاکستان کو کئی درجے پیچھے چھوڑ دیا۔ افغانستان کی پوزیشن 151، مالدیپ کی 163 اور نیپال کی 176 ہے۔

خواتین کی عالمی رینکنگ

خواتین کی عالمی درجہ بندی میں امریکا ٹاپ پر ہے، انگلینڈ کا دوسرا اور اسپین کا تیسرا نمبر ہے۔ ویمنز کی درجہ بندی میں پاکستان کا نمبر ایک سو اٹھاون ہے.

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...