لبنان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں شامل
لبنان کا گرے لسٹ میں شامل ہونا
بیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے لبنان کو گرے لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ارکان کانگریس کا پاکستان سے متعلق لکھا گیا خط صدر بائیڈن کو موصول ہونے کی تصدیق
ایف اے ٹی ایف کی پالیسیوں کی ضرورت
اس بین الاقوامی کرائم واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ لبنان کو واچ لسٹ سے نکلنے کے لیے ایف اے ٹی ایف کی پالیسیوں اور اصلاحات پر عمل درآمد کو ممکن بنانا ہوگا۔
دیگر ممالک کی صورتحال
لبنانی حکام نے ایف اے ٹی ایف سے نرمی کی درخواست کی تھی، گرے لسٹ میں شامل کیے جانے والے دیگر ممالک میں الجزائر، انگولا اور آئیوری کوسٹ شامل ہیں۔ جبکہ سینیگال کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔