ویوو نے بہترین فوٹوگرافی اور طاقتور کارکردگی کا حامل سمارٹ فون V40e 5G پاکستان میں متعارف کروا دیا

ویوو V40e 5G کا تعارف

کراچی (پروموشنل ریلیز) ویوو کی شہرت یافتہ V40 سیریز میں جدید سمارٹ فون V40e 5G کو پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی انفلوئنسر نے ہمدردی حاصل کرنے کیلئے اپنی ننھی بیٹی بارے ایسا دعویٰ کردیا کہ پولیس حرکت میں آگئی، گرفتار کرلیا گیا

ڈیزائن اور سکرین کی خصوصیات

ویوو V40e 5G میں موجود Ultra-Slim ڈیزائن اسے غیر معمولی طور پر دلکش اور گرفت میں آرام دہ بناتا ہے۔ مزید 120Hz Refresh Rate اور Ultra-Slim 3D Curved Screen کے ساتھ سکرولنگ ہو یا گیمنگ، اس سکرین پر سب کچھ بے حد تیز رفتار اور خوبصورت لگتا ہے۔ ویوو V40e 5G دو جاذب نظر رنگوں: Royal Bronze اور Mint Green میں پیش کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی، ایشیاکپ 2025 کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگیا

ویوو کی انتظامیہ کے خیالات

اس موقع پر ویوو پاکستان کے ڈائریکٹر برانڈ سٹریٹجی محمد زُہیر چوہان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "ہمیں پاکستان میں ویوو V40e 5G کو متعارف کروانے کی بےحد خوشی ہے۔ یہ سمارٹ فون نہ صرف دکھنے میں خوبصورت ہے بلکہ بہترین فیچرز سے بھی بھرپور ہے۔ اسے خاص طور پر ہمارے صارفین کی روزمرہ کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر بنایا گیا ہے اور ہمیں امید ہے کہ ویوو V40e 5G صارفین کے لیے نہ صرف ایک ڈیوائس بلکہ ایک قابل اعتماد ساتھی بن جائے گا۔"

یہ بھی پڑھیں: 21 ویں صدی کے لیے بین الاقوامی تعاون کو مضبوط کرنا، انسانوں کو اولین ترجیح دینی ہوگی: سربراہ اقوام متحدہ

کیمرے کی خصوصیات

ویوو V40e 5G کے کیمرے کے معیار کو بہترین بنانے کے لیے اس کو 50MP Sony IMX882 OIS Main Camera سے آراستہ کیا گیا ہے۔ یہ سمارٹ فون رات کی تاریکی میں بھی شاندار پورٹریٹ آسانی کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔ مزید اس سمارٹ فون میں موجود AI Aura Light Portrait فیچر اور Sony Professional Night Portrait Camera کم روشنی یا رات کے ماحول میں بھی بہترین تصویرکشی کو یقینی بناتا ہے اور اس کی مدد سے ماحول کے مطابق روشنی کو بھی ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں یہ سمارٹ فون OIS اور EIS کے ذریعے صاف اور بغیر جھٹکوں کی Ultra-Stable 4K Video فراہم کرتا ہے تاکہ صارفین اپنی زندگی کے یادگار لمحات کو آسانی سے محفوظ کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ٹیلی فونک گفتگو

سیلفی کی خصوصیات

ویوو V40e 5G میں 50MP AF Selfie Camera موجود ہے جو آٹو فوکس کے ساتھ دلکش سیلفی اور گروپ فوٹوز لینا ممکن بناتا ہے۔ نیز اس میں AI Repair اور AI Erase جیسے AI فیچرز بھی فراہم کیے گئے ہیں جو ہر تصویر کو آسانی سے بہتر اور خوبصورت بنانے میں مدد کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نے انٹرنیٹ کی بندش کا حل نکال لیا

پرفارمنس اور بیٹری

بہترین پرفارمینس کے لیے ویوو V40e 5G میں MediaTek Dimensity 7300 کا طاقتور پراسیسر اور 5500mAh Ultra-Large Battery بھی موجود ہے جو 80W FlashCharge کے ساتھ کچھ ہی دیر میں برق رفتاری سے چارج ہو جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ داخلہ پنجاب کا مرکزی کمیٹی روم خالد شیر دل شہید کے نام منسوب

قیمت اور دستیابی

ویوو کا نیا V40e 5G سمارٹ فون پاکستان بھر میں 99،999 روپے کی قیمت پر پری آرڈر کے لیے دستیاب ہے۔ صارفین اپنی قریبی موبائل مارکیٹ سے اس فون کی پری بُکنگ کروا سکتے ہیں جبکہ یہ سمارٹ فون 2 نومبر 2024 سے مارکیٹ میں خریداری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر کویت کے ولی عہد سے ملاقات

وارنٹی اور سروسز

ویوو V40e 5G کے ساتھ ایک سال کی آفیشل وارنٹی فراہم کی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ 15 دن تک مفت تبدیلی کی سہولت بھی میسر ہے۔ نیز تمام ایسیسریز کے لیے بھی 6 ماہ کی وارنٹی فراہم کی جاتی ہے۔ ویوو کا نیا V40e 5G سمارٹ فون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہے اور دونوں سم کارڈ سلاٹس پر فور جی ایل ٹی ای، تھری جی اور ٹو جی موبائل انٹرنیٹ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زونگ صارفین اگر سلاٹ ون میں اپنی 4G سم استعمال کریں تو انہیں 12 گیگا بائیٹ مفت موبائل (2GB/ماہ، چھ ماہ کے لیے) انٹرنیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔

مزید معلومات

مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ کریں: https://www.vivo.com/pk/products/v40e

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...