شمالی وزیرستان میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت، وزیر اعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا دکھ اور افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شمالی وزیرستان چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: رجب بٹ اور شریک ملزمان کے خلاف خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت
سوگوار خاندان سے ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت
وزیر اعلیٰ نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔








