پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری

پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: پولیس اڈیالہ جیل پہنچ گئی
رینکنگ میں تبدیلیاں
پاکستان ٹیم ایک درجہ ترقی پاکر 8 ویں سے 7 ویں پوزیشن پر آگئی جبکہ انگلینڈ ایک درجہ تنزلی کے بعد 5 ویں سے چھٹے نمبر پر آ گیا۔
موجودہ رینکنگ
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور سری لنکا تیسرے نمبر موجود ہے۔