عدالتوں کی انتظامیہ سے ہمیں کوئی توقع نہیں، شیر افضل مروت

شیرافضل مروت کا بیان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عدالتوں کی انتظامیہ سے ہمیں کوئی توقعات نہیں، اب جو کرنا ہے خود کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیوڈ وارنر نے بھارت کا مقابلہ کرنے کےلیے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ ختم کرنے کی پیشکش کردی

خان کی حمایت میں اقدام

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے مزید کہا کہ ہم نے خان کو اکیلا چھوڑ دیا ہے، خیبرپختونخوا میں پارٹی یہ توقع کر رہی تھی کہ ہم پولیس والوں کو ہتھکڑیاں لگائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جن پولیس افسران نے پی ٹی آئی کے خلاف ظلم کیا تھا انہیں ہم نے انعامات سے نوازا، میں ایسے احتجاج کا حصہ نہیں بنوں گا جو لولا لنگڑا ہو۔

فری خان مہم کا آغاز

شیر افضل مروت نے واضح کیا کہ اب وہ فری خان مہم شروع کریں گے، اور اگر لوگ ان کے ساتھ نکلے تو کسی عدالت کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی۔

Categories: سیاست

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...