قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان آج ہوگا

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان آج ہوگا۔
سینٹرل کنٹریکٹس کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کئے جانے کا امکان ہے، سپنر ساجد خان سینٹرل کنٹریکٹس کی لسٹ میں شامل ہوں گے۔