مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتہ میں لندن پہنچیں گی

مریم نواز کی لندن آمد
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتہ میں لندن پہنچیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کا ابتدائی شیڈول ترتیب دیدیا
نواز شریف اور مریم نواز کا یورپ کا دورہ
جہاں نوازشریف اور مریم نوازشریف اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت کے خلاف پاکستان کے تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر
اہم ملاقاتیں اور کاروباری گفتگو
ذرائع کے مطابق نواز شریف دورے کے دوران اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے اور تاجروں سے بھی گفتگو ہوگی۔
نواز شریف کا دبئی روانگی
واضح رہے کہ نواز شریف 25 اکتوبر کو غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے تھے۔