جعلی رسیدیں جاری کرنے پر ریسٹورنٹس سیل

ریجنل ٹیکس آفس کی کاروائی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2 ریسٹورنٹس سیل کردیے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس معاون کا افریقی ملک سیشلز کا دورہ، بندرگاہ وکٹوریہ آمد پر پرتپاک استقبال

ایف بی آر کی رپورٹ

ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر سے جعلی رسیدوں کی تصدیق ہوئی، دونوں ریسٹورنٹس کو سیل کر کے پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: 56 Pakistani Prisoners Return Home After Years in Sri Lanka

نئی انعامی اسکیم کا آغاز

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ 25 اکتوبر سے پوائنٹ آف سیل انعامی اسکیم شروع ہوچکی ہے۔ پہلے مرحلے میں اسکیم اسلام آباد میں ریسٹورنٹس اور ریٹیلرز کے لیے متعارف کرائی گئی ہے، اسکیم کو اگلے ماہ سے پورے ملک تک توسیع دی جائے گی۔

انعامات کا اعلان

ایف بی آر کے مطابق جعلی رسیدوں کے بارے میں ایف بی آر کو مطلع کرنے والوں کو انعامات دیے جائیں گے۔ ایف بی آر صارفین کے بینک اکاؤنٹس میں نقد انعامات براہ راست منتقل کرےگا، یہ اہم اقدام جعلی رسیدوں کے رجحان کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...