پی ایچ اے نے مال روڈ کے باغات کو مغلیہ طرز پر ڈویلپ کرنا شروع کر دیا

پروگرام کی تفصیلات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور نے مال روڈ کے 3 پارکس کو مغلیہ ہارٹی کلچر انداز میں ڈویلپ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد لاہور کے ہارٹی کلچرل ورثہ کی بحالی اور گرین کور کو بڑھانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Global Community Urged to Foster Favorable Environment for Lasting Peace in Palestine: Yusuf Raza Gilani

باغ نور جہاں کا منصوبہ

ایک بیان میں ترجمان نے بتایا کہ نیلا گنبد سے انارکلی بازار تک پھیلے اس منصوبہ کو 'باغ نور جہاں' کا نام دیا گیا ہے جو فضاء سے مور کی طرز پر دکھائی دے گا۔ اس ماحول دوست منصوبے سے پرندوں کو نئے گھونسلے بنانے کا موقع ملے گا اور اہل علاقہ کو دلکش سرسبز ماحول میسر آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان نیول وار کالج کے 118 رکنی وفد کی ملاقات، 16 دوست ممالک کے آفیسرز بھی شامل

پودوں کی اقسام اور سہولیات

ترجمان نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت مقامی پھولوں و پودوں کی 80 سے زائد اقسام لگائی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ 'باغ نور جہاں' میں پرندوں کے لیے برڈ باتھ کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی۔

ماحول دوست اقدامات

ترجمان نے مزید بتایا کہ پی ایچ اے کے ماحول دوست منصوبوں سے بائیو ڈائیورسٹی کی بحالی کے ساتھ ساتھ پرندوں کے لیے موافق ماحول اور ہارٹی کلچرل حسن بڑھا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...