جنوبی وزیرستان میں دیرینہ دشنمنی پرفائرنگ، 3 افراد قتل
فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد کی ہلاکت
جنوبی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: گوجرانوالہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب، “دھی رانی پروگرام” ریاست مدینہ کی عملی تصویر ہے : صوبائی وزیر سہیل شوکٹ بٹ
واقعت کی تفصیلات
ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مادی جون میں، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمان، نمبر خان اور فیضان اللہ شامل ہیں۔
وجوہات
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔








