بجلی صارفین سے کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں 9 کھرب 79ارب سے زائد کی وصولی

بجلی کے بلوں میں کپیسٹی پیمنٹ کی وصولیاں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صارفین سے بجلی کے بلوں میں کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں 9 کھرب 79 ارب سے زائد وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خواہش ہے پاکستان میں ہر دل خوش اور ہر چہرہ مسکراتا نظر آئے:وزیر اعلیٰ کا “مہربانی” کے عالمی دن پر پیغام

وزارت توانائی کی رپورٹ

وزارت توانائی کی جانب سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں۔ اس رپورٹ کے مطابق آئی پی پیز نے جولائی 2023 سے جون 2024 تک کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29 کروڑ روپے وصول کیے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرکٹر چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ساری رات تشدد، قتل کردیا گیا

بجلی کی پیداوار کرنے والی کمپنیوں کی وصولیات

چائنہ پاور حب جنریشن کمپنی نے کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 137 ارب، ہیونخ شندوم انرجی نے 113 ارب روپے کی وصولیاں کیں۔ پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی نے صارفین سے کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 120 ارب 37 کروڑ وصول کیے۔

آئی پی پیز کی مختلف اقسام کی وصولیات

کوئلہ سے چلنے والی 8 آئی پی پیز نے 7 کھرب 18 ارب، جبکہ گیس سے چلنے والی 11 آئی پی پیز نے کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 72 ارب 63 کروڑ روپے وصول کیے۔ اسی طرح، پن بجلی سے چلنے والی 3 آئی پی پیز نے 106 ارب روپے اور فرنٹ آئل سے چلنے والی 11 آئی پی پیز نے کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں 81 ارب 60 کروڑ وصول کیے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...