عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 سے 6 فیصد اور گیس کی قیمت میں 10 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز، کون سے کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے؟ ممکنہ نام سامنے آ گئے
خام تیل کی موجودہ قیمت
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔
امریکی منڈی میں گیس کی قیمت
ادھر امریکی منڈی میں 10 فیصد کمی سے گیس کی قیمت 2 ڈالر 32 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔