کراچی میں ایرانی کیفے کیوں بند ہو رہے ہیں؟
کراچی کے ایرانی کیفے اپنے لذیذ کھانوں اور منفرد ثقافتی ماحول کے لیے مشہور تھے، جہاں چائے اور چلو کباب کی محفلیں ایک عرصے تک شہر کی تہذیب کی عکاسی کرتی رہیں۔ مگر اب یہ کیفے آہستہ آہستہ محدود ہوتے جا رہے ہیں۔
آخر ان کے بند ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟
دیکھتے ہیں ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس رپورٹ میں۔