وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات

اسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں اور ریٹائرمنٹس کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سوڈان، رکشے اور ہوائی جہاز میں تصادم، 4 افراد ہلاک

سیکریٹریٹ گروپ کی ریٹائرمنٹ

تفصیلات کے مطابق سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 22 کے افسر اور سیکریٹری، فیڈرل پبلک سروس کمیشن سید حسنین مہدی 9اگست 2025 کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پیر محل: 17 سالہ لڑکی سرجری کے ذریعے لڑکا بن گئی

تبادلے کی ہدایت

سندھ حکومت میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 19 کے افسر زین العابدین انصاری کو تبدیل کر کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک اور مکیش امبانی: بھارت میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے ارب پتی کاروباری شخصیات کی دلچسپ مقابلہ بازی

حالیہ تبادلے

"جنگ" کے مطابق ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز محمد سلیم کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز ڈویژن تعینات کیا گیا جبکہ ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈاکٹر عاصم حسین کا تبادلہ کر کے اُنہیں او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بنایا گیا ہے۔

ڈیپوٹیشن کی خدمات

پراونشل مینجمنٹ سروس، خیبر پختونخوا حکومت گریڈ 18کے عبیداللہ کی خدمات ڈیپوٹیشن پر 3سال کیلئے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر (ایگزیکٹو کیڈر) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سپرد کی گئی ہیں جبکہ سیکشن افسر زرغن شہزاد کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے وزارتِ مذہبی اُمور ڈویژن، سیکشن افسر امجد علی کا مذہبی امور ڈویژن سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور سیکشن افسر ظہیرالدین بابر کا داخلہ ڈویژن سے نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن تبادلہ کیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جملہ احکامات کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...