ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل (21 مارچ - 20 اپریل)
سیارہ مریخ۔ توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے، اور آپ کو اس کی اشد ضرورت ہے کیونکہ بلا وجہ کی رکاوٹیں اور پریشانیاں آپ کی اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہی ہیں جو آپ کو تنگ کر رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا پہلا سکوک بانڈ لانچ، دنیا مائیکرو اکنامک استحکام سے مطمئن، ملائیشین ماڈل اپنانا ہوگا، وزیر خزانہ
برج ثور (21 اپریل - 20 مئی)
سیارہ زہرہ۔ روزگار کے حوالے سے اہم تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ ان پر گہری نگاہ رکھیں اور جو موقع ملے اس سے فائدہ اٹھائیں، آج کا دن اہم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
برج جوزہ (21 مئی - 20 جون)
سیارہ عطارد۔ نماز کی طرف آئیں اور فضول کاموں سے دور رہیں۔ آپ کی توجہ ہی موجودہ مشکلات کو ختم کر سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: میانوالی؛ خاتون نے نکاح سے انکار پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
برج سرطان (21 جون - 20 جولائی)
سیارہ چاند۔ حالات میں تبدیلی آنے والی ہے، کوئی نیا سلسلہ سامنے آسکتا ہے جو آپ کی قسمت بدل سکتا ہے۔ آج کا دن روزگار کے حوالے سے اہم ہو سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہانیہ عامر کی لہنگا چولی میں تصاویر وائرل لیکن اس کی قیمت کیا نکلی ؟ پاکستانی حیران پریشان
برج اسد (21 جولائی - 21 اگست)
سیارہ شمس۔ گھر والوں پر توجہ دیں، انہیں آپ کی سخت ضرورت ہے۔ صبح کے وقت سورة رحمان اور صورة بقرہ کی تلاوت اونچی آواز میں کرنا نحوست کا خاتمہ کر سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک دوران کام جان بحق ہونے والے پاکستانیوں کے ورثاء کو ایک کروڑ روپیہ نقد دینے کی قرار داد عشایئہ تقریب میں منظور
برج سنبلہ (22 اگست - 22 ستمبر)
سیارہ عطارد۔ آپ کے معاملات اب مختلف ہو رہے ہیں۔ بہتری کے ساتھ محنت کی ضرورت ہے اور جو لوگ موقع سے فائدہ اٹھائیں گے وہی کامیاب ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
برج میزان (23 ستمبر - 22 اکتوبر)
سیارہ زہرہ۔ ایک اہم مسئلہ ان شاءاللہ حل ہونے کے قریب ہے۔ پراپرٹی اور وراثت کے امور میں بھی پیش رفت ہو رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈی چوک احتجاج: عمران خان پر منصوبہ بندی کا مقدمہ درج
برج عقرب (23 اکتوبر - 22 نومبر)
سیارہ مریخ۔ پانچ وقت کی نماز پڑھیں اور یا حی یا قیوم کا ورد کریں۔ زیادہ سے زیادہ باوضو رہیں، ان شاءاللہ نحوست ختم ہو جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر سے قربانی کے جانوروں کی 70 لاکھ کھالیں جمع ہونے کا امکان
برج قوس (23 نومبر - 20 دسمبر)
سیارہ مشتری۔ توبہ اور سیدھا راستہ آپ کی مشکلات کا واحد حل ہے۔ ذھن صاف رکھیں اور موبائل کا استعمال صرف ضرورت کے تحت کریں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان آج گفتگو ہوگی
برج جدی (21 دسمبر - 19 جنوری)
سیارہ زحل۔ اپنے سامنے خاص مقصد رکھیں، وقت کو ضائع کرنا آپ کی زندگی کی گھنی غلطی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یمن کے صوبے صنعا میں امریکی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
برج دلو (20 جنوری - 18 فروری)
سیارہ زحل۔ اس شخص سے دور رہیں جو خانگی امور میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے۔ آج وارننگ ہے کہ ایسی غلطیاں نہ کریں۔
برج حوت (19 فروری - 20 مارچ)
سیارہ مشتری۔ لوگوں نے تماشا دکھانا ہے، آپ کیوں انہیں ایسا موقع دے رہے ہیں؟ اپنے رازوں کو اوپن ہونے سے بچائیں اور ماضی کی غلطیوں سے دور رہیں۔