اور کہانی چل سکتی تھی۔۔۔

موضوع: محبت کی داستانیں
سوہنی گھاٹ بدل سکتی تھی
اور کہانی چل سکتی تھی
یہ بھی پڑھیں: پاک افغان سرحد پر دراندازی ناکام، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، 3 خوارج ہلاک
رانجھا اور ہیر کی کہانی
رانجھا غنڈے جو لے آتا
ہِیر کی شادی ٹَل سکتی تھی
یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ کا ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ
سسی اور اُس کے اونٹ
سسی کے بھی اُونٹ جو ہوتے
تھل میں کَیسے جل سکتی تھی
یہ بھی پڑھیں: درپن: پاکستان فلم انڈسٹری کے خوبرو اداکار کو بچھڑے 44 برس بیت گئے
مرزے کی توقعات
مرزے نے کب سوچا ہو گا
"صاحباں" راز اُگل سکتی تھی
یہ بھی پڑھیں: آئی پی پیز سے مذاکرات ، ایک اور کمپنی سے معاملات طے پا گئے
لیلی کی تعلیم
لیلی' کالی پڑھ لِکھ جاتی
"فیئر اینڈ لولی" مَل سکتی تھی
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
فرہاد کی مشکلات
جو پتھر فرہاد نے توڑے
جی ٹی روڈ نکل سکتی تھی
یہ بھی پڑھیں: شیر افضل مروت کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
عصر حاضر کی ٹیکنالوجی
انٹرنیٹ "نثار" جو ہوتا
ہِجر کی رات بھی ڈھل سکتی تھی
کلام
کلام : ڈاکٹر نثار احمد