بنوں میں میجر سمیت 3 جوانوں کی شہادت پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا خراج عقیدت

شہادتوں پر خراج عقیدت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں میجر سمیت 3 جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی تاریخ کی مہنگی ترین انتخابی دوڑ، کس نے کتنا خرچ کیا؟
آپریشن کی کامیابی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بنوں میں آپریشن میں 8 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے شہداء کے خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے پوری قوم متحد ہے۔