دھی رانی نے پنجاب اور کاشتکار کا سر بلند کر دیا، آڑھتی کے جبر سے بچ گئے: بزرگ کاشتکار

پہلا سپر سیڈر پراجیکٹ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اور سب سے بڑا سپر سیڈر پراجیکٹ لانچ کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ میں بہو کے قتل کی تحقیقات مکمل، لرزہ خیز انکشافات
تقریب کا انعقاد
تقریب کے دوران ایک بزرگ کاشتکار کسان کارڈ کے اجراء پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کرنے پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: نوجوانوں کی تربیت اور قومی دفاع
کاشتکاروں کا اظہار محبت
کاشتکاروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے سر پر ہاتھ رکھ کر اظہار شفقت کیا، مدینہ سے لائی چادر بھی پہنائی۔
بزرگ کاشتکار کا پیغام
ایک بزرگ کاشتکار نے کہا کہ دھی رانی مریم نواز نے پنجاب اور پنجاب کے کاشتکار کا سر بلند کر دیا۔