انسانی حقوق تنظیموں سے اپیل ہے وہ اڈیالہ جیل کا دورہ کریں، زرتاج گل

راولپنڈی میں زرتاج گل کا بیان

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما زر تاج گل نے کہا ہے کہ حکومت کو سب کا اسے حساب دیناپڑے گا۔ انسانی حقوق تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ اڈیالہ جیل کا دورہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: زرتاج گل کی نظر بندی ختم، فوری رہائی کا حکم!

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ ہم سارے لوگ اپنے اپنے حلقوں سے ووٹ لے کر منتخب ہوکر آئے ہیں، ہمارے ساتھ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرز موجود ہیں۔

ملاقاتوں پر پابندی کا ذکر

انہوں نے مزید کہا کہ ملاقاتوں پر پابندی ختم ہونے کے بعد اپنے لیڈر سے ملاقات کیلیے آئے تھے۔ ایک سیاسی جماعت کی قیادت کو کہا گیا کہ لکھ کر دے وہ اپنے لیڈر سے سیاسی بات نہیں کریں گے۔ عوام کو بحران سے صرف ایک ہی لیڈر نکال سکتا ہے، وہ بانی پی ٹی آئی ہے۔

Categories: سیاست

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...