انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی کے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا۔
تفصیلات
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہو کر 277 روپے 80 پیسے ہو گیا۔