معروف صحافی الطاف حسن قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

انتقال پر ملال
لاہور (ویب ڈیسک) معروف صحافی الطاف حسن قریشی کی اہلیہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کا بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا اعلان
نماز جنازہ کی تفصیلات
ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ، جوہر ٹاؤن، بلاک جی تھری (15756) میں ادا کی جائے گی۔
رابطہ کی معلومات
برائے رابطہ:
کامران الطاف
189 جی تھری، جوہر ٹاؤن، لاہور
0333-4262782