یہ کون نیند سے بیدار کر رہا ہے مجھے
میری شاعری کا اظہار
میں حق پرست ہوں اس واسطے پتہ ہے مجھے
سناں کی نوک نے اک لمس سونپنا ہے مجھے
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں کمی
عزت و نمو کی باتیں
پکڑ رہا ہے نمو آنکھ میں سرشک ِ عزا
ہجومِ تیرہ شبی میں یہی " دیا " ہے مجھے
یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان جے یو آئی
روشنی کی تعبیر
مرے چراغ سر طشتِ عود روشن ہیں
بہ نہجِ حسنِ تغزل وہ سوچتا ہے مجھے
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے سکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا
ذائقہ کی خوبصورتی
ترے وسیب نے بخشا ہے ذائقہ ایسا
کہ تیرے شہر کا پتھر بھی آئینہ ہے مجھے
یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا سسٹم داخل
خموشی کی علامت
خموش طاقچے سمجھا رہے ہیں جائے کلید
عجیب قفل ہے در پر کہ راستہ ہے مجھے
یہ بھی پڑھیں: ججز تبادلے کی اصل وجہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا خط ہے،وکیل منیر اے ملک
تربیت اور اذیت
اذیتوں سے بہلنے کی، تربیت لی ہے
سو تازیانۂ صرصر بھی اب صبا ہے مجھے
یہ بھی پڑھیں: چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان
دشت کی دوری
ضرر رساں ہے شناسائیوں کے دشت کی سیر
مرے وجود تلک کون لے گیا ہے مجھے ؟
یہ بھی پڑھیں: علی ترین عین وقت پر پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی نیلامی سے دستبردار ہوگئے۔
عذاب کی لہریں
چنابِ فکر کی موجیں ہیں یوں رہینِ عذاب
روش روش پہ سرابوں کا سامنا ہے مجھے
یہ بھی پڑھیں: دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے: وزیراعظم
خوابوں کا بیدار ہونا
یہ کس کے ہاتھ کی تھپکی سے صبح خیز ہیں گال
یہ کون نیند سے بیدار کر رہا ہے مجھے
یقین اور مسئلہ
گمان ہے کہ یقیں ہے نہیں خبر عباس
عجیب طرز کا درپیش مسئلہ ہے مجھے








