سپین میں طوفانی بارشوں سے 202 ہلاک، سینکڑوں افراد لاپتہ

سپین میں طوفانی بارشوں کا اثر

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل) سپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں تین روز پہلے ہونے والی طوفانی بارشوں سے جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ ان طوفانی بارشوں کی وجہ سے 202 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد ابھی تک لا پتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مہر بانو نے زین قریشی کی گمشدگی کی تصدیق کر دی

تباہ کن صورتحال

ان طوفانی بارشوں سے کئی علاقے زیرِ آب، سڑکیں، موٹروے، اور ریلوے کی پٹڑیاں تباہی کا شکار ہو چکی ہیں، خصوصاً مشرقی شہر بالینسیا (Valencia) کے مضافاتی علاقے شدید تباہی کا شکار ہوئے ہیں۔

امدادی کارروائیاں

سپین کی افواج کی ایمرجنسی یونٹ اور دیگر امدادی اداروں کے ہزاروں اہلکار امدادی کارروائیوں میں مسلسل مصروف ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...