یکم جمادی الاوّل کب ہو گی ؟ اعلان ہو گیا

چاند کی رویت کی رپورٹ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور پاکستان کا پہلا گرین بلڈنگ کوڈ منظور کر لیا
اجلاس کی تفصیلات
چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
وزارت مذہبی امور کا بیان
وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر نہیں آیا، تاہم یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی۔